Child rights

ٹنڈو محمد خان: خسرے کی وباء پھیلنے سے ایک ہفتے میں 4بچے دم توڑ گئے

ٹنڈو محمد خان(نوائے وقت رپورٹ) ٹنڈو محمد خان کے گائوں بلڑی شاہ میں خسرے کی وباء پھیل گئی۔ ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹر عزیز میمن کے مطابق بلڑی شاہ میں خسرے سے ایک ہفتے میں 4 بچے انتقال کرگئے۔ متاثرہ گائوں میں ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔