Matrimonial issues

پورے ملک میں یکساں نکاح نامہ ہونا چاہیے: اسلامی نظریہ کونسل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلامی نظریہ کونسل نے ملک میں مروجہ مختلف نکاح ناموں کی مخالفت کردی۔ کونسل نے سفارش کی ہے کہ پورے ملک میں یکساں نکاح نامہ فارم ہونا اور نکاح فارم پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج ضروری ہونا چاہیے۔